: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مدھیہ پردیش(علی راج پور) علی راج پور- علی راج پور-مٹھواڈ سڑک پر یہاں آج ایک جیپ کے پلٹنے سے ایک لڑکے سمیت تین افراد ہلاک ہو گئی جبکہ 18 دیگر زخمی ہو گئے. جیپ میں ایک بارات کے ایک ممبرسوار تھے۔
text-align: start;">علی راج پور کے پولیس سپرنٹنڈنٹ اکھلیش جھا نے کہا کہ جیپ کے ڈرائیور نے ایک پہاڑی سڑک پر گاڑی کو موڑنے کے دوران کنٹرول کھو دیا جس سے وہ وادی میں گر گئی. حادثے میں تین افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی. جائے حادثہ یہاں سے قریب 47 کلو میٹر دور ہے.